نرگس تصاویر کیس: نگار چودھری کی عبوری ضمانت میں توسیع

نرگس تصاویر کیس: نگار چودھری  کی عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور(شوبزڈیسک )لاہور ہائی کورٹ نے اداکارہ نرگس کی نازیبا تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے کے کیس میں نامزد اداکارہ نگار چودھری کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

فلم اسٹار نرگس کی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے سے متعلق کیس میں جسٹس فاروق حیدر نے اداکارہ یاسمین تبسم عرف نگار چودھری کی درخواستِ ضمانت پر سماعت کی۔ عدالت نے نگار چودھری کی عبوری ضمانت میں 18 اپریل تک توسیع کرتے ہوئے اگلی سماعت پر فارنزک رپورٹ طلب کر لی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں