بااثر شخصیت نے تیسری بیوی بننے پر کروڑوں کی پیشکش کی:ایمی نور ٹینی
کوالالمپور(شوبز ڈیسک)ملائشیا کی اداکارہ اور سابق بیوٹی کوئن ایمی نور ٹینی نے انکشاف کیا ہے کہ ایک بااثر شخصیت نے تیسری بیوی بننے پر ماہانہ لاکھوں روپے عالیشان گھر اور گاڑی کی پیشکش کی جسے انہوں نے ٹھکر ا دیا۔۔۔
بھارتی میڈیا کے مطابق29 سالہ اداکارہ ایمی نور ٹینی نے یہ انکشاف ایک پوڈکاسٹ میں کیا۔انہوں نے کہا کہ مذکورہ شخص نے تیسری بیوی بننے کے بدلے انہیں ایک بنگلہ، ایک گاڑی، 10 ایکڑ زمین اور ہر ماہ 50 ہزار ملائیشین رنگٹ بطور خرچ دینے کی پیشکش کی۔