سرجری کی افواہوں اور باڈی شیمنگ پرکیرتی سریش پھٹ پڑیں

سرجری کی افواہوں اور باڈی شیمنگ پرکیرتی سریش پھٹ پڑیں

ممبئی(شوبز ڈیسک)اداکارہ کیرتی سریش انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اپنے فلمی کیریئر کے دوران باڈی شیمنگ اور سرجری کی افواہوں پر پھٹ پڑیں۔

انہوں نے کہا کہ جب وہ ذرا موٹاپے کی جانب تھیں تو لوگ چاہتے تھے کہ وہ فٹ ہوں اور اب جب وہ فٹ ہیں تو لوگ کہتے ہیں کہ انہیں پہلے والا انداز پسند تھا۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ یہ سن کر دکھ ہوا کہ میری محنت کو سرجری سے جوڑا گیا۔ یہ دنیا کیسے کام کرتی ہے، کبھی کبھی حیرت ہوتی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں