وفاق :گریڈ 20 اور 21 کے افسران کے تبادلے

 وفاق :گریڈ 20 اور 21  کے افسران کے تبادلے

اسلام آباد (نیوزرپورٹر) وفاقی حکومت نے گریڈ 21 اور 20 کے متعدد افسران کے تباد لوں اور تعیناتی کے احکامات جار ی کردیئے ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے مطابق گریڈ 21 کے افسر محمد نعیم جان کو سینئر جوائنٹ سیکرٹری ا یوی ایشن ڈویژن ، گر یڈ 20 کی افسر حمیرا اعظم خان کو جوائنٹ سیکرٹری کابینہ ڈویژن ، گریڈ 20 کی جوائنٹ سیکرٹری موسمیاتی تبدیلی عذرا جمالی جوائنٹ سیکرٹری نجکاری ڈویژن ، شہزاد احمد جوائنٹ سیکرٹری دفاع ڈویژن ،وقار عباسی جوائنٹ سیکرٹری دفاع ڈویژن کو او ایس ڈی بنانے کے احکامات جاری کر دیئے گئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں