قمرالزمان متروکہ وقف املاک بورڈ کے چیئرمین مقرر،نوٹیفکیشن جاری

 قمرالزمان متروکہ وقف املاک بورڈ کے چیئرمین مقرر،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے قمرالزمان کو متروکہ وقف املاک بورڈ کا چیئرمین مقررکردیا، اس ضمن میں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔۔۔

 جس کے مطابق تقرری وزارتِ مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کے تحت تین سالہ کنٹریکٹ پر کی گئی ہے۔ چیئرمین کو ایم پی ون سکیل کے مساوی ماہانہ تنخواہ و مراعات دی جائیں گی، تقرری تاحکم ثانی برقرار رہے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں