سندھ حکومت کا پنکی سے کوئی لینا دینا نہیں

 سندھ حکومت کا پنکی سے کوئی لینا دینا نہیں

کراچی (خبر ایجنسیا ں ) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کراچی سے گرفتار ہونیوا لی ڈرگ اسمگلر انمول عرف پنکی کے ذریعے پیپلز پارٹی پر دباؤ ڈالنے کی قیاس آرائیوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ۔۔۔

 پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کراچی سے گرفتار ہونیوا لی ڈرگ اسمگلر انمول عرف پنکی کے ذریعے پیپلز پارٹی پر دباؤ ڈالنے کی قیاس آرائیوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت سندھ کا پنکی سے کوئی لینا دینا نہیں ہے ۔پنکی جن لوگوں کے ساتھ تعلقات کادعویٰ کررہی ہے ،وہ خود سامنے آکر وضاحت دیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں