5 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری 5 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے ۔گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے انکا استقبال کیا۔ بلاول بھٹو زرداری بلاول ہاؤس بحریہ ٹائون میں قیام کرینگے اور پنجاب اور لاہور کے رہنماؤں سے ملاقات کریں گے۔
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری 5 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے ۔گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے انکا استقبال کیا۔ بلاول بھٹو زرداری بلاول ہاؤس بحریہ ٹائون میں قیام کرینگے اور پنجاب اور لاہور کے رہنماؤں سے ملاقات کریں گے۔