ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ،12سالہ لڑکے سے زیادتی کیس میں ٹیچر کی سزا برقرار

ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ،12سالہ لڑکے سے زیادتی کیس میں ٹیچر کی سزا برقرار

راولپنڈی (این این آئی)لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے 12سالہ لڑکے سے سکول میں زیادتی کے مجرم ٹیچر کی سزا کے خلاف اپیل خارج کر دی۔

 جسٹس صداقت علی خان اور جسٹس طارق باجوہ پر مشتمل بینچ نے اپیل پر سماعت کی۔ ٹرائل کورٹ نے مجرم کو 25 اپریل 2025 کو عمر قید، 2 لاکھ روپے جرمانے اور 5 لاکھ روپے ہرجانے کی سزا سنائی تھی۔ ٹرائل کورٹ نے دونوں بار مجرم کو پہلی دی ہوئی سزا برقرار رکھی۔ مجرم نے تیسری مرتبہ ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...