کوہاٹ :پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا کواڈ کاپٹر حملہ، 2اہلکار زخمی

کوہاٹ :پولیس چیک پوسٹ پر  دہشتگردوں کا کواڈ کاپٹر حملہ، 2اہلکار زخمی

کوہاٹ (این این آئی)ہنگو کے سرحدی اور پہاڑی علاقے انارچینہ میں پولیس چیک پوسٹ پر مبینہ دہشت گردوں کے کواڈ کاپٹر ڈرون حملے کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔۔۔

ڈی پی او ہنگو کے مطابق منگل کو بعد از سہ پہر انارچینہ میں چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا، فیصل اور ظفر حیدر زخمی ہوگئے ،اہلکاروں کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ ڈی پی او نے مزید ممکنہ حملوں کے خدشے کے پیش نظر سکیورٹی اہلکاروں کو الرٹ کردیا ہے۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...