قومی اسمبلی کا اجلاس 16نومبر کو طلب کرنے کی سمری وزیراعظم کو ارسال

قومی اسمبلی کا اجلاس 16نومبر کو طلب  کرنے کی سمری وزیراعظم کو ارسال

اسلام آباد (دنیا نیوز)قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کی سمری وزیراعظم کو ارسال کر دی گئی۔

ذرائع کے مطابق وزارت پارلیمانی امور کی جانب سے 16 نومبر کو قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کی سمری وزیراعظم کو بھجوائی گئی ہے ۔وزیراعظم کی منظوری کے بعد سمری صدر مملکت کو ارسال کی جائے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...