شاہ محمود قریشی کی طبیعت بہتر، ہسپتال سے ڈسچارج،واپس جیل منتقل

شاہ محمود قریشی کی طبیعت بہتر، ہسپتال  سے ڈسچارج،واپس جیل منتقل

لاہور (ہیلتھ رپورٹر )تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو طبیعت بہتر ہونے پر پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی سے ڈسچارج کر دیا گیا۔

ہسپتال ذرائع کے مطابق پی آئی سی کے ماہر ڈاکٹروں کی ٹیم نے شاہ محمود قریشی کا معائنہ کیا، دل، بلڈ پریشر اور دیگر اہم ٹیسٹ کئے گئے ،ڈاکٹروں کے مطابق شاہ محمود قریشی کی حالت مستحکم ہے جس کے بعد انہیں رات کو ڈسچارج کیا گیا حکام نے ان کو جیل منتقل کر دیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...