پٹرول 3 روپے ، ڈیزل 7روپے فی لٹر سستا
اسلام آباد(نامہ نگار)حکومت نے آج جمعرات کے لئے پٹرول اور ڈیزل مزید سستا کر دیا۔
بدھ کو اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول 3 روپے فی لٹر سستا کیا گیاجس کے بعد نئی قیمت 335روپے مقرر کی گئی ہائی سپیڈ ڈیزل 7روپے سستا کیا گیا جس کے بعد نئی قیمت 364روپے ہوگئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments