سینیٹ الیکشن مبینہ بدعنوانی، حیدر گیلانی کی بریت درخواست پر دلائل طلب

سینیٹ الیکشن مبینہ بدعنوانی، حیدر گیلانی کی بریت درخواست پر دلائل طلب

اسلام آباد(اپنے نامہ نگارسے )ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ہاشم خان بکھر نے سینیٹ الیکشن میں مبینہ بدعنوانی کے کیس میں پی پی رہنما حیدر گیلانی کی بریت کی درخواست پر دلائل نہ ہونے پر فریقین کے وکلا کو آئندہ سماعت پر دلائل دینے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت 17 دسمبر تک ملتوی کر دی ۔

حیدر گیلانی وکلا کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے تاہم کیس میں نامزد پی ٹی آئی رہنما فہیم خان اور کیپٹن (ر) جمیل خان پیش نہیں ہوئے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...