رینجرز اہلکاروں کو کچلنے کے مقدمے میں مزید ایک گواہ کا بیان ریکارڈ

رینجرز اہلکاروں کو کچلنے کے مقدمے میں مزید ایک گواہ کا بیان ریکارڈ

اسلام آباد (اپنے نامہ نگارسے )انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے پی ٹی آئی کے 26نومبر احتجاج کے دوران رینجرز اہلکاروں کو گاڑی تلے کچلنے کے مقدمے میں مزید ایک گواہ کا بیان ریکارڈ کر لیا ۔

وکلا صفائی کی جانب سے گواہ پر جرح نہ ہو سکی ۔ عدالت نے آئندہ جرح کرنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت 14 نومبر تک ملتوی کر دی ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...