شائستہ گفتگو
٭ …شائستگی سے گفتگو کرنے میں کچھ خرچ نہیں ہوتا۔ شائستہ گفتگو کے نرم الفاظ کسی مریض کے لئے زندگی کا پیغام بن سکتے ہیں۔
٭ …اگر آپ زندگی میں کوئی مقام اور عزت حاصل کرنا چاہئیں تو اخلاق کی سیڑھی سے عزت کی بلندی پر پہنچیں۔
٭…خوش اخلاقی زندگی کا حسن ہے، خوش اخلاقی کا دامن چھوڑنے سے زندگی کی خوبصورتی ختم ہو جاتی ہے۔