مچل مارش کا بگ بیش لیگ میں پرتھ سکارچرز کیساتھ دوبارہ 3سالہ معاہدہ

مچل مارش کا بگ بیش لیگ میں پرتھ  سکارچرز کیساتھ دوبارہ 3سالہ معاہدہ

کینبرا (سپورٹس ڈیسک ) آسٹریلیا کے مایہ ناز آل راؤنڈر مچل مارش نے آئندہ تین سالوں کیلئے بی بی ایل کی فرنچائرز پرتھ سکارچرز کے ساتھ دوبارہ معاہدہ کرلیا۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

آسٹریلیا کے ٹی ٹونٹی فارمیٹ کے کپتان گزشتہ سیزن کے اختتام پر معاہدے سے باہر ہو گئے تھے ۔ 33سالہ مچل مارش نے کہامجھے پرتھ سکارچرز کیساتھ سائن ان کرنے پر واقعی فخر ہے ، ایک ایسی ٹیم جس کیساتھ میں بچپن سے کھیلتا رہا ہوں، اور ایک فرنچائز جس نے ناقابل یقین حد تک میری دیکھ بھال کی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں