شاہین آفریدی کا نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ری ہیب جاری

شاہین آفریدی کا نیشنل کرکٹ  اکیڈمی میں ری ہیب جاری

لاہور(سپورٹس ڈیسک)قومی فاسٹ بولر شاہین آفریدی کا نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ری ہیب جاری ہے۔

ذرائع کے مطابق شاہین آفریدی کی ری ہیب کے دوران اسسمنٹ بھی جاری رہے گی۔شاہین شاہ آفریدی بگ بیش لیگ کے دوران گھٹنے کی تکلیف کا شکار ہونے کے باعث بی بی ایل سے باہر ہوگئے ۔شاہین آفریدی کو پی سی بی نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ری ہیب کے لیے واپس بلا لیا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں