پاکستانی خاتون بائیکر کا برطانیہ سے پاکستان تک سفر مکمل

پاکستانی خاتون بائیکر کا برطانیہ  سے پاکستان تک سفر مکمل

کراچی(سپورٹس ڈیسک)اوورسیز پاکستانی خاتون بائیکر کا برطانیہ سے پاکستان تک منفرد اور جرات مندانہ سفر مکمل ہوگیا۔

خاتون بائیکر کا کہنا ہے کہ میرا تعلق سرگودھا سے ہے ، روایتی جرمنی روٹ کے بجائے اٹلی اور یونان کا راستہ اختیار کیا لیکن ایران کے قریب جنگی صورتحال کے باعث واپس جانا پڑا اور روٹ تبدیل کرنا پڑا۔انہوں نے مزید کہا کہ متبادل راستہ اختیار کرکے کراچی پہنچی تو ایک بائیکر نے بائیک تحفے میں دی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں