بھارتی بورڈ آئی پی ایل میں گرل فرینڈز کلچر سے پریشان

بھارتی بورڈ آئی پی ایل میں  گرل فرینڈز کلچر سے پریشان

نئی دہلی (سپورٹس ڈیسک)بھارتی کرکٹ بورڈ آئی پی ایل میں گرل فرینڈز کلچر کی وجہ سے پریشان ہو گیا۔ بورڈ نے کھلاڑیوں کی دوستوں کی لیگ میں نقل و حرکت محدود کرنے کا فیصلہ کر لیا، کھلاڑیوں کی دوستوں کی وجہ سے بورڈ اور لیگ کی ساکھ متاثر ہو رہی ہے ۔

کھلاڑیوں کی دوستوں کی وجہ سے بورڈ اور لیگ کی ساکھ متاثر ہو رہی ہے ۔ بورڈ نے قوانین بنانے کا آغاز کر دیا ہے ، بھارتی بورڈ کو خدشہ ہے کہ یہ کہیں بڑا ایشو نہ بن جائے ، کچھ پارٹنرز سوشل میڈیا انفلوئنسرز ہیں جنہوں نے جوئے کی ایپس کی پروموشن بھی کی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں