بابر اعظم اور خرم شہزاد بنگلا دیش چلے گئے

بابر اعظم اور خرم شہزاد بنگلا دیش چلے گئے

کراچی (سپورٹس ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم اور فاسٹ بولر خرم شہزاد دورہ بنگلا دیش کے لیے ڈھاکا چلے گئے ۔بابر اعظم اورخرم شہزاد پشاور زلمی کا حصّہ ہونے کی وجہ سے 2 روز قبل سکواڈ کے ہمراہ بنگلا دیش نہیں گئے تھے ۔

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم اور فاسٹ بولر خرم شہزاد دورہ بنگلا دیش کے لیے ڈھاکا چلے گئے ۔بابر اعظم اورخرم شہزاد پشاور زلمی کا حصّہ ہونے کی وجہ سے 2 روز قبل سکواڈ کے ہمراہ بنگلا دیش نہیں گئے تھے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں