اولمپک گولڈ میڈل انعام 1کروڑ سے بڑھا کر 10کروڑ کرنیکی تجویز

اولمپک گولڈ میڈل انعام 1کروڑ  سے بڑھا کر 10کروڑ کرنیکی تجویز

لاہور(سپورٹس ڈیسک)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی بین الصوبائی رابطہ کا اجلاس ہوا جس میں اولمپک گولڈ میڈل کا انعام 1 کروڑ سے بڑھا کر 10 کروڑ روپے کرنے کی۔۔

 تجویز پیش کر دی گئی۔نئی کیش ایوارڈ پالیسی کی سفارش فنانس ڈویژن کو ارسال کر دی گئی۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر محی الدین وانی نے کہا ہے کہ پاکستان سپورٹس بورڈ کا کام فیڈریشنز کو فنڈز فراہم کرنا ہے ، پاکستان فٹبال فیڈریشن حکومتی فنڈز نہیں لیتی، فنڈز کے استعمال پر فیڈریشنز کا احتساب کیا جاتا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...