ایشین ٹیم سکواش چیمپئن شپ کے کھلاڑیوں میں نقد انعامات تقسیم

ایشین ٹیم سکواش چیمپئن شپ کے  کھلاڑیوں میں نقد انعامات تقسیم

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)پاکستان سپورٹس بورڈ کے صدر رانا ثناء اللہ خان نے پاکستان سپورٹس بورڈ اسلام آباد میں منعقدہ تقریب کے۔۔

 دوران 23 ویں ایشین ٹیم سکواش چیمپئن شپ میں تاریخی کامیابی حاصل کرنے والی قومی مردوں کی سکواش ٹیم کے چار کھلاڑیوں نور زمان، محمد عاصم خان، ناصر اقبال اور اشہب عرفان میں فی کس 10 لاکھ روپے کے حساب سے مجموعی طور پر 40 لاکھ روپے کے نقد انعامات تقسیم کیے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...