ٹیسٹ کرکٹ کی 150سالہ تاریخ کے حوالہ سے تقریب

ٹیسٹ کرکٹ کی 150سالہ  تاریخ کے حوالہ سے تقریب

راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)پاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ کی 150 سالہ تاریخ کی تقریبات کے سلسلے میں دنیا بھر میں منعقد ہونے۔۔

 والی اولین تقریب راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم، راولپنڈی میں منعقد ہوئی۔ تقریب کا اہتمام راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام بانی صدر ساؤتھ ایشین سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن اصغر علی مبارک نے کیا۔اس موقع پر سابق ٹیسٹ کرکٹر بازید خان مہمان خصوصی تھے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...