2020ء میں ریلیز ہونے والی ہالی ووڈ فلمیں

تفریح

لاہور: (ویب ڈیسک) 2019ء اختتام کی طرف گامزن ہے، اسی طرح نئے سال کی آمد آمد ہے، نئے سال کے دوران پاکستان سمیت دنیا بھر میں مختلف فلمیں سینماؤں کی زینت بنیں گی۔ کچھ لوگ ہالی ووڈ کی فلموں کے اتنے دلدادہ ہیں کہ ہر وقت نئی آنے والی فلم کے منتظر رہتے ہیں۔

2020ء کے دوران کون کون سی فلمیں ریلیز ہوں گی آیئے ہم ان کے بارے میں آپ کو بتاتے ہیں۔  

 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں