بجلی ٹیرف میں کمی بڑا ریلیف ہے ، افتخار ملک

بجلی ٹیرف میں کمی بڑا  ریلیف ہے ، افتخار ملک

لاہور(اے پی پی)سارک چیمبرکے سابق صدر افتخار علی ملک نے حکومت کی جانب سے بجلی ٹیرف میں کمی کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیصلہ صنعتی صارفین اور عوام دونوں کیلئے ایک بڑا ریلیف ہے۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

یہ فیصلہ اقتصادی استحکام میں معاون ثابت ہو گا، اس سے صنعتوں کیلئے مجموعی پیداواری لاگت کم ہو گی اور پاکستانی مصنوعات عالمی مارکیٹوں میں زیادہ مسابقتی بن جائیں گی۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ٹیرف میں کمی کے بعد صنعتی پیداوار میں اضافہ ہو گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں