ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والا شہری پکڑا گیا

ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے  والا شہری پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔تھانہ بلوچنی کے ۔

علاقے چک نمبر 96 رب میں پولیس نے کارر وائی کرتے ہوئے پولیس ہیلپ لائن پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کرتے ہوئے پولیس کو گمراہ کرنے والے شہری کوحراست میں لے لیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں