جوا کھیلنے والے 9 افراد کو حراست میں لے لیا

جوا کھیلنے والے 9 افراد  کو حراست میں لے لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جوا کھیلنے والے 9 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔تھانہ سول لائن پولیس نے محلہ اسلام نگر کے مختلف علاقوں میں کار روائیاں کرتے ہوئے 9 جواریوں کو حراست میں لے لیا۔ جن کے قبضے سے نقدی، موبائلز، جواء پرچیاں، اور دیگر قیمتی سامان بھی برآمد کرلیا گیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

جوا کھیلنے والے 9 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔تھانہ سول لائن پولیس نے محلہ اسلام نگر کے مختلف علاقوں میں کار روائیاں کرتے ہوئے 9 جواریوں کو حراست میں لے لیا۔ جن کے قبضے سے نقدی، موبائلز، جواء پرچیاں، اور دیگر قیمتی سامان بھی برآمد کرلیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں