صوبائی محتسب کے دفتری امور سے آ گاہی کیلئے سیمینار کا انعقاد

صوبائی محتسب کے دفتری امور  سے آ گاہی کیلئے سیمینار کا انعقاد

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)دفتر صوبائی محتسب کے دفتری امور اور شکایات کے ازالے کے طریقہ کار سے آگاہی کے لئے ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

گورنمنٹ میونسپل ڈگری کالج فیصل آباد میں ایک آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا اس سیمینار میں کالج کے پرنسپل،اساتذہ اور طلبہ و طالبات کی کثیر تعداد نے شرکت کی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے ایڈوائزرز صوبائی محتسب ڈاکٹر طارق سردار اور سید مبشر حسین شاہ نے دفتر صوبائی محتسب کے شفاف و مؤثر احتسابی نظام پر تفصیلی روشنی ڈالی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں