شادی شدہ خاتون کو مبینہ طور پر اغوا کر لیا

شادی شدہ خاتون کو  مبینہ طور پر اغوا کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی شدہ خاتون کو مبینہ طور پر اغوا کر لیا گیا۔تھانہ سٹی جڑانوالہ کے۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 علاقے چیک نمبر 126 گ ب کی رہائشی زبیدہ نے پولیس کو بتایا کہ اس کی شادی شدہ بیٹی کو ملزم کی جانب سے مبینہ طور پر اغواء کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے مغویہ کی تلاش شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں