اسلحہ کی نمائش کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اسلحے کی نمائش کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیا گیا۔تھا نا غلام محمد آباد کے ۔
علاقے پنج پلیاں چوک میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحے کی نمائش کرنے اور دیگر شہریوں کے لئے خوف و حراس کی علامت بننے والے علی حیدر نامی شہری کو حراست میں لے کر اس کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔