25 لاکھ روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کاروباری لین دین میں 25 لاکھ روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیا گیا۔تھانہ سول لائن کے۔
علاقے میں گلفام حسین کو ملزم جاوید نے کاروباری لین دین کے دوران 25 لاکھ روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیا۔ جو مقرر کردہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔