جھنگ:منشیات فروش گرفتار لاکھوں روپے مالیت کی آئس برآمد
جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )پولیس کی جانب سے منشیات کے خلاف جاری مؤثر کارروائیوں کے سلسلے میں ایک اہم کامیابی حاصل ہوئی ہے ۔ تھانہ سٹی پولیس نے اطلاع ملنے پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے لاری اڈا کے قریب نیاز نامی ڈرگز سیلر کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزم کے قبضہ سے لاکھوں روپے مالیت کی ایک ہزار ساٹھ گرام (1060 گرام) آئس برآمد ہوئی۔
پولیس کی جانب سے منشیات کے خلاف جاری مؤثر کارروائیوں کے سلسلے میں ایک اہم کامیابی حاصل ہوئی ہے ۔ تھانہ سٹی پولیس نے اطلاع ملنے پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے لاری اڈا کے قریب نیاز نامی ڈرگز سیلر کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزم کے قبضہ سے لاکھوں روپے مالیت کی ایک ہزار ساٹھ گرام (1060 گرام) آئس برآمد ہوئی۔