بنیادی کارکردگی اعشاریوں میں گوجرانوالہ کی ڈویژن میں پہلی پوزیشن

بنیادی کارکردگی اعشاریوں میں  گوجرانوالہ کی ڈویژن میں پہلی پوزیشن

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب بنیادی کارکردگی اعشاریوں میں گوجرانوالہ کی ڈویژن میں پہلی پوزیشن، پنجاب میں بھی نمایاں پوزیشن برقرار، گورننس بہتری اقدامات اور عوامی فلاح کے سلسلے کو اسی طرح جاری رکھا جائے گا۔

ڈپٹی کمشنر نے گزشتہ ہفتے کی کارکردگی کو سراہا، رواں ہفتہ کیلئے محکموں کو اسی جذبہ خدمت خلق سے محنتی جاری رکھنے کی تلقین کی۔انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے گڈ گورننس انیشی ایٹیوز عوام کی فلاح کے اقدامات پر مشتمل ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں