سیالکوٹ:ٹیوب ویل پرنہانے گئے 15سالہ لڑکے سے بدفعلی

سیالکوٹ:ٹیوب ویل پرنہانے  گئے 15سالہ لڑکے سے بدفعلی

سیالکوٹ (ڈسٹرکٹ رپورٹر ، نمائندہ دنیا )ٹیوب ویل پرنہانے گئے 15سالہ لڑکے سے اوباش نے بدفعلی کر ڈالی ۔

تھانہ موترہ کے علاقہ بھیلو مہار میں صبا پروین کی کا بیٹا عبداللہ ٹیوب ویل نہانے گیا تو وہاں موجو دمبشر، ابرار اور مجاہد نے بدفعلی کر ڈالی اور فرار ہو گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں