مین بازار راہوالی، محلہ انصاریاں پٹھاناں ، راجپوتاں کی سڑک تعمیر

 مین بازار راہوالی، محلہ انصاریاں  پٹھاناں ، راجپوتاں کی سڑک تعمیر

راہوالی (نامہ نگار)ایم این اے محمود بشیر ورک کی طرف سے دی جانے والی 2کروڑ 20لاکھ روپے کی خصوصی گرانٹ سے مین بازار راہوالی، محلہ انصاریاں، پٹھاناں ، راجپوتاں کی 1300فٹ سے زائد تعمیر مکمل ہوگئی۔۔۔

 ضلعی نائب صدر عمران احمد خان شیروانی نے کام کا جائزہ لیا ، اس موقع پر مسلم لیگ ن کے مقامی رہنما حمزہ ریاض رحمانی، غلام مصطفی بٹ، خالد انصاری و دیگر بھی موجود تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں