میاں بیوی پر تشدد ،مقدمہ درج

میاں بیوی پر تشدد ،مقدمہ درج

موترہ(نامہ نگار)میاں بیوی کوتشددکانشانہ بنانے پر تین خواتین سمیت سات ملزمان کیخلاف مقدمہ درج۔۔۔

موضع مندرانوالہ کی خاتون یاسمین اپنے خاوند کے ہمراہ موٹرسائیکل پر جا رہی تھی انہیں ملزمان افسر’علی ’عمر’جانسن ’اقصیٰ بی بی ’شاہدہ بی بی اور نسرین بی بی نے روک لیا اور دونوں میاں بیوی کوتشددکرکے زخمی کردیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں