ملزم سے ناجائز اسلحہ برآمد ، مقدمہ درج

ملزم سے ناجائز اسلحہ برآمد ، مقدمہ درج

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا)اسسٹنٹ سب انسپکٹر وحید احمد مغل نے دوران تفتیش ملزم فلک شیر سے بلا لائسنسی پسٹل 30 بور برآمد کر کے اس کے خلاف ناجائز اسلحہ رکھنے کے جرم میں مقدمہ درج کرلیا ۔

اسسٹنٹ سب انسپکٹر وحید احمد مغل نے دوران تفتیش ملزم فلک شیر سے بلا لائسنسی پسٹل 30 بور برآمد کر کے اس کے خلاف ناجائز اسلحہ رکھنے کے جرم میں مقدمہ درج کرلیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں