دو رکنی موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار

دو رکنی موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار

لاہور (کرائم رپورٹر )مصری شاہ پولیس نے کارروائی کے دوران دو رکنی متحرک موٹر سائیکل چور و رابر گینگ گرفتار کر لیا۔

ترجمان کے مطابق مصری شاہ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے واردات کی منصوبہ بندی ناکام بنا کر دو رکنی گینگ کے ملزمان توثیق اور ذیشان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے چوری کی ہوئی 8 موٹر سائیکل اور غیر قانونی اسلحہ برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں