گھریلو ناچاقی پر خاتون نے زہریلی گولیاں کھا لیں

گھریلو ناچاقی پر خاتون نے  زہریلی گولیاں کھا لیں

کامونکے (تحصیل رپورٹر )گھریلو ناچاقی پر خاتون نے زہریلی گولیاں کھا لیں۔ ٹبہ محمد نگر کی 30 سالہ حمیرہ نے بیٹے سے تلخ کلامی کے بعد دلبرداشتہ ہو کر زہر نگل لیا۔ خاتون کو فوری طور پر تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

گھریلو ناچاقی پر خاتون نے زہریلی گولیاں کھا لیں۔ ٹبہ محمد نگر کی 30 سالہ حمیرہ نے بیٹے سے تلخ کلامی کے بعد دلبرداشتہ ہو کر زہر نگل لیا۔ خاتون کو فوری طور پر تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں