حکومت مزدوروں کے مسائل حل کرنے کے لئے کوشاں :نعیم بشیر

 حکومت مزدوروں کے مسائل حل  کرنے کے لئے کوشاں :نعیم بشیر

سمبڑیال (نامہ نگار )ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ نعیم بشیر نے کہا ہے کہ مزدوروں کے مسائل حل کرنے کے لئے حکومت بھرپور کوشش کر رہی ہے اور ان کے دیگر مسائل حل کرنے کے لئے کوارڈینش کمیٹی قائم کی جائے گی۔

 جس میں تمام متعلقہ یونین کے عہدے داروں کے علاوہ دیگر سٹک ہولڈر کو شامل کیا جائے گا انہوں نے یہ بات لیبر ڈے کے موقع پر مقامی میرج ہال میں منعقد ہونے والی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں