شہر کی دنیا:-ایک ہزار لٹر ملاوٹ شدہ دودھ تلف

ایک ہزار لٹر ملاوٹ شدہ دودھ تلف

facebook sharing button Share
twitter sharing button Tweet
whatsapp sharing button Share
sharethis sharing button Share
ایک ہزار لٹر ملاوٹ شدہ دودھ تلف

حضرو (نمائندہ دنیا) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے 1 ہزار لٹر ملاوٹ شدہ دودھ تلف کر دیا، پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ناکے لگا کر 25 دودھ بردار گاڑیوں کو چیک کیا۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 جبکہ 18دودھ بردار گاڑیوں کو ناقص دودھ سپلائی کرنے پر 52ہزار روپے جرمانہ کیا، 2ہزار 500لٹر دودھ کو چیک کیا گیا جبکہ 1ہزار لٹر ملاوٹی دودھ کو موقع پر تلف کر دیا گیا۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی حکام کا کہنا تھا کہ ملاوٹ مافیا کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائیگا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں