جرمن قونصل جنرل کا قائد اعظم کو خراج عقیدت پیش

جرمن قونصل جنرل کا قائد اعظم کو خراج عقیدت پیش

کراچی(این این آئی)جرمن قونصل جنرل ڈاکٹر روڈیگر لوٹز نے جشن آزادی پر قائد اعظم کو خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

کراچی میں مزار قائد پر کھڑے ہو کر ڈاکٹر روڈیگر نے کہا کہ قائد اعظم نے ایک ایسے ملک کا تصور دیا، جو رنگ، نسل، مذہب مسلک سے بالاتر ہو۔ جہاں سب کے یکساں حقوق ہوں، امن ہو، اور جمہوریت ہو۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں