ٹھری میرواہ:بااثر افراد کی زیادتیوں کے خلاف احتجاج

 ٹھری میرواہ:بااثر افراد کی زیادتیوں کے خلاف احتجاج

ٹھری میرواہ (نمائندہ دنیا )ٹھری میرواہ کے نواحی گاؤں کے رہائشی علی خان شر نے اہل خانہ اور برادری کے افراد غلام قادر اور۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 دیگر کے ہمراہ زرعی اراضی کو پانی کی بندش اور مبینہ قبضے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے میڈیا کو بتایا کہ بااثر افراد نے واٹر کورس بند کردیاہے جس کی وجہ سے پانی کی قلت ہوگئی ہے جب کہ زمین پر قابض ہونے کی بھی کوشش کی جارہی ہے ۔علی شر نے متعلقہ حکام سے بااثر افراد کی زیادتیوں کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں