بیوی کے قتل کے ملزم اور اسکے ساتھی کی عمرقید کی سزاکالعدم

بیوی کے قتل کے ملزم اور اسکے ساتھی کی عمرقید کی سزاکالعدم

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ نے بیوی کے قتل ملزم اور اسکے ساتھی کی عمرقید کے خلاف اپیل منظور کرلی ہے ۔جبکہ ایک ملزم کی اپیل مستردکردی ہے ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

سندھ ہائیکورٹ نے مقتولہ کے شوہر رضوان اور دیور عمران کی سزاء کالعدم قرار دے دی ہے ۔ عدالت نے کیس کے تیسرے ملزم کامران کی سزا کی خلاف اپیل مسترد کردی۔ عدالت نے ملزم کامران کو ذہنی مریض ہونے کی وجہ سے سر کاؤس جی نفسیاتی اسپتال منتقل کرنے کا حکم بھی جاری کردیاہے ۔ ملزم اگر سزا مکمل ہونے سے پہلے ٹھیک ہو جائے تو جیل منتقل کیا جائے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں