مارک شیٹس کے اجراکااعلان

مارک شیٹس کے اجراکااعلان

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ثانوی تعلیمی بورڈ نے سالانہ امتحانات برائے سال 2024ء جماعت دہم جنرل گروپ ریگولر اور پرائیویٹ کی مارکس شیٹس جاری کرنے کا اعلان کر دیا ہے ۔

ثانوی تعلیمی بورڈ نے سالانہ امتحانات برائے سال 2024ء جماعت دہم جنرل گروپ ریگولر اور پرائیویٹ کی مارکس شیٹس جاری کرنے کا اعلان کر دیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں