الوداعی تقریب کا اہتمام
کراچی (آئی این پی)ایڈیشنل آئی جی جاوید عالم اوڈھو کی سربراہی میں اویس اسلم کی ریٹائرمنٹ کی الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
تقریب میں اے ڈی ائی جی ایڈمن عمران شوکت اورآفس اسٹاف نے شرکت کی۔