اتفاقی گولی سے زخمی

اتفاقی گولی سے زخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)منگھو پیر گرم چشمہ کے ایم سی مسجد کے قریب گھر میں اتفاقیہ گولی چلنے سے محمد صادق نامی شخص زخمی ہوگیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ کی مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔

منگھو پیر گرم چشمہ کے ایم سی مسجد کے قریب گھر میں اتفاقیہ گولی چلنے سے محمد صادق نامی شخص زخمی ہوگیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ کی مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں