بچی سے زیادتی کرنے والا درندہ صفت ملزم گرفتار
کراچی (اسٹاف رپورٹر)ساؤتھ انویسٹی گیشن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تکنیکی بنیادوں پر سات سالہ معصوم بچی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔۔۔
ساؤتھ انویسٹی گیشن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تکنیکی بنیادوں پر سات سالہ معصوم بچی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ڈی آئی جی ساؤتھ، اسد رضا کے مطابق ملزم کی گرفتاری جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے عمل میں لائی گئی۔ گرفتار ملزم کی شناخت سیتا رام کے نام سے ہوئی ہے ۔