موٹر سائیکل چوری میں ملوث 2 بچے گرفتار

موٹر سائیکل چوری میں  ملوث 2 بچے گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ڈسٹرکٹ سٹی موٹر سائیکل چوری میں ملوث 2 بچے گرفتار کرلئے ملزمان سے 8 چوری شدہ موٹر سائیکلز برآمد کرلی گئیں۔۔۔

 ایس ایس پی سٹی علی حسن کے مطابق کم عمر ملزمان شوقیہ طور پر موٹر سائیکل چوری کرتے تھے اور بعد ازاں کسی ویران جگہ پر چھوڑ کر فرار ہو جاتے تھے ۔ ملزمان سے برآمد ہونے والی موٹر سائیکلز مختلف تھانہ جات کی حدود سے چوری کی گئی تھیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں