عملی امتحانات کا شیڈول
کراچی(این این آئی)ثانوی تعلیمی بورڈ کے اعلامیہ کے مطابق نہم و دہم جماعت سائنس و جنرل گروپ ریگولر کے سالانہ عملی (پریکٹیکل)امتحانات 12مئی سے 22 مئی 2026 تک منعقد کئے جائیں گے۔
ثانوی تعلیمی بورڈ کے اعلامیہ کے مطابق نہم و دہم جماعت سائنس و جنرل گروپ ریگولر کے سالانہ عملی (پریکٹیکل)امتحانات 12مئی سے 22 مئی 2026 تک منعقد کئے جائیں گے۔